21-Jan-2022-تحریری مقابلہ میرے نبي میرے آقا
خواب میں نہیں دیکھا کبھی لیکِن اُس پاک
مقدس جگہ کو دیکھنے کا میرا خواب ہے ۔
جہاں میرے آقا کی خوشبو آتی ہے۔
مجھے وہ سر زمین دیکھنی ہے جہاں
میرے آقا کے قدم پڑے تھے
مجھے وہ ناراض دیکھنا ہے ۔
جہاں میرے نبی بیٹھا کرتے تھے ۔
مجھے اس کعبہ کو چھونا ہے۔
برسوں سے تڑپ رہے دل کی آہ کو اپنے آقا کو سنانی ہے ۔
اپنے نبی کی خوشبو کو محسوس کرنا ہے ۔
مجھے مدینہ جانا ہے۔
دیدار طیبہ کر کے جانا ہے۔
Simran Bhagat
20-Sep-2022 01:26 PM
بہت خوبصورت👌👌
Reply
Nagma khan
26-Jan-2022 04:06 PM
Good
Reply
fiza Tanvi
25-Jan-2022 07:44 PM
Good
Reply